the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
پا نا جی 21 نو مبر ( ایجنسیز) ا نٹر نیشنل فلم فیسٹیو ل آ ف ا نڈیا کا 20 نو مبر کی شا م ر نگا رنگ آ غا ز عمل میں آ یا۔ اس مو قع پر ہند و ستانی سنیما کے دو بڑ ے اسٹا ر س امیتا بھ بچن اور رجنی کا نت مر کز تو جہ بنے ہو ئے تھے ۔ و ز یر ا طلا عا ت و نشر یا ت ارو ن جیٹلی نے اس فیسٹیو ل کا ا فتتا ح کیا ۔ 72 سا لہ ا میتا بھ بچن اس تقریب میں مہما ن خصو صی تھے جنہو ں نے ہند و ستا نی سنیما کی تر قی کے با ر ے میں ایک جا مع تقر یر کی اور کہا کہ سنیما نے قو می



یکجہتی میں اہم ر ول ادا کیا ہے ۔ 63 سا لہ ر جنی کا نت کو ہند و ستان کی فلم انڈ سٹری کے ایک سو سال کی تکمیل کی منا سبت سے خصو صی ایوا ر ڈ دیا گیا ۔ اس تقر یب میں ٹا مل سو پر ا سٹا ر کے تین د ہو ں سے ز ائد عر صہ پر محیط کا مو ں پر مشتمل ایک آ ڈیو و یژ ول پر یز ینٹیشن دیا گیا اس مو قع پر رجنی کا نت جذ با تی ہو گئے اور امیتا بھ بچن کے پیر چھو ئے اور انہیں اپنا بڑ ا بھا ئی قر ار دیا ۔ ارو ن جیٹلی نے اس مو قع پر اپنے خطا ب میں کہا کہ کر کٹ کو ہند و ستا ن میں د ھر م کہا جا تا ہے لیکن سنیما ایک متبا د ل د ھر م ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.